پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، 6 ستمبر کی تقریب ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے جی ایم کیو میں یوم دفاع و شہدا کی 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملتوی کی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ پاکستان کی مسلح افواج سیلاب متاثرہ بہن، بھائیوں کی خدمت جاری رکھیں گی ۔
In solidarity with the flood affected people of Pakistan, central ceremony at GHQ to commemorate Defence & Martyrs Day on 6 September has been postponed.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 31, 2022
Pakistan Armed Forces shall continue serving our brothers and sisters struck by unprecedented floods.
یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیئے بغیر چھوڑا نہیں جا سکتا، وفاقی وزیر قانون