پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی رقم موصول ہو گئی ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے ،آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے، مرکزی بینک کاکہناہے کہ فنڈز ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی۔اس کے علاوہ عالمی مالیاتی اداروں اور ممالک سے فنڈز کی راہ ہموار ہوگی۔
2/2 This will help improve SBP’s foreign exchange reserves and will also facilitate realization of other planned inflows from multilateral and bilateral sources.
— SBP (@StateBank_Pak) August 31, 2022
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے اگست میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا