چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کفایت علی شاہ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا نکاح یکم جنوری دو ہزار اٹھارہ کو ہواتھا،محمد عون اور ذوالفقار بخاری نکاح کے گواہان تھے، نکاح نامے کے سیریل نمبر 13 میں اہم معلومات سامنے آگئیں ،حق مہر کی رقم میں7کنال پلاٹ بنی گالہ اورزمان پارک کاپورامکان لکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بیان جاری کردیا