سمندری طوفان کے سندھ کے ساحلی علاقوں پر اثرات پڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Aug 31, 2024 | 00:05:AM
سمندری طوفان کے سندھ کے ساحلی علاقوں پر اثرات پڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ساحلی علاقوں پر سمندری طوفان کے اثرات پڑسکتے ہیں،ہماری تیاری پہلے بھی تھی اور اب بھی ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر مرتضیٰ وہاب کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں بہت زیادہ بارش ہوئی اور نشیبی علاقے متاثر ہوئے،مرا د علی شاہ کا کہناتھا کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر کام کررہے ہیں۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: