عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا

Aug 31, 2024 | 13:28:PM
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا ہوگیا۔ 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے,آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بلوں میں ریلیف، مریم اورنگزیب نے بڑا اعلان کر دیا

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 2503 ڈالر فی اونس ہے۔