پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر کو طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز ) سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس طلب کر لیا گیا۔
پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر بروز جمعرات دوپہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔
اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی، نواز شریف