سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ امریکا چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ امریکا چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ امریکا میں سیمینار میں شرکت اور لیکچر دیں گے ،جسٹس منصور علی شاہ کی 12ستمبر کو وطن واپسی ہوگی،ذرائع کاکہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ 16ستمبر سے جوڈیشل کام کا آغاز کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عوام پیٹرول میں ریلیف کی راہ دیکھتے رہے، حکومت نے ایل پی جی بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ