پنجاب حکومت شہرکوصاف بنانے کے لئے پرعزم ،فردوس عاشق اعوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہدعاگوہوں آئندہ سال خوشیاں لیکرآئے ۔سابق حکومت نے کچرا اٹھانے کیلئے معاہدہ کیا،صفائی کی آڑمیں کرپشن کاگند پھیلا دیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق معا ون خصو صی پنجا ب حکو مت فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ البراک ،اوزپاک کمپنی سے معاہدہ آج ختم ہوگیا ہے۔ پنجاب حکومت شہرکوصاف بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ لاہورکے زون ون اورٹو کیلئے معاہدہ کیاگیا ہے۔ماضی کی حکومت نے کوڑااٹھانے کے لئے ڈالروں میں معاہد ے کئے۔معاہدہ کمپنی کی نہیں اپنی شرائط پرکریں گے، کوڑااٹھا نے کے لئے لاہورکو9زونزمیں تقسیم کیاہے، کوڑااٹھانے میں قوم کے5ارب روپے بچائیں گے۔