عمران خان نے اتنا قرض لے لیا جو نوازشریف نے تین حکومتوں میں نہیں لیا‘مفتاح اسماعیل

Dec 31, 2020 | 18:32:PM

(24 نیوز)مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان کے معاہدے سے ایل این جی 5 ڈالرفی یونٹ میں مل رہی ہے، عمران خان 12 ڈالر فی یونٹ میں ایل این جی خرید رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی کے رہنما مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ عمران خان نے اتنا قرض لے لیا جو نوازشریف نے تین حکومتوں میں نہیں لیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت دنیا کی مہنگی ترین ایل این جی خریدے گی، ملک میں دو سال میں ایک بھی ایل این جی ٹرمینل نہیں لگا۔

مزیدخبریں