نیا سال مبارک ‘پیغا م کے ساتھ گوری کی شاہ رخ کے ساتھ پرانی تصویر وائرل

Dec 31, 2020 | 20:42:PM

(24 نیوز) انسٹاگرام پرپیغام میں گوری خان سال 2021 کی آمد پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔انہوں نے مداحوں کو سالِ نوکی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’... 2021، نیا سال مبارک ہو۔‘


 تفصیلا ت کے مطا بق  اس پیغام میں بولی وڈ کنگ  شا ہ رخ خا ن کی اہلیہ نے اپنی پرانی تصویر بھی شیئر کی جس میں دونوں ٹی شرٹس میں سادہ لیکن پرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔ یا د رہے کہ گور ی خان انٹیرئیر ڈیکو ریٹر ہیں اور اس میدا ن میں انہوں نے مہنگے تر ین پر اجیکٹس حا صل کئے ۔

مزیدخبریں