انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

Dec 31, 2021 | 16:21:PM

(ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ کم ہوگئی ۔
اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک دن میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔ ڈالر 177 روپے سے بھی نیچے آگیااسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 177.51 روپے سے کم ہوکر 176.51 روپے پر بند ہوا۔

اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.57 فیصد بہتری ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں:عوام کیلئے خوشخبری۔۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی

مزیدخبریں