اساتذہ کیلئے  بڑی خوشخبری۔۔ مستقلی کا معاملہ حل

Dec 31, 2021 | 16:51:PM
ایجوکیٹرز کی مستقلی کا معاملہ حل
کیپشن: اساتذہ کے لئے خوشخبری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گیارہ ہزار ایجوکیٹرز اور تین ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے مستقل ہونے کے امکانات، گریڈ 16 میں مستقل تقرری کی سمری پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

تفصیلات کےمطابق  گیارہ ہزار ایجوکیٹرز اور تین ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کا معاملہ حل ہوگیا۔ انہیں بغیر امتحان مستقل کرنے کی سمری پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ویکسی نیشن نہیں لگوائی ۔ دفع ہوجاؤ۔۔ماں بیٹے کو ریسٹورنٹ سے نکال دیا گیا

ایجوکیٹرز کو بغیر پی پی ایس ای امتحان گریڈ 16 میں مستقل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کی سمری 15 فروری تک منظور کرانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

تمام اساتذہ اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی بھرتی این ٹی ایس امتحان کے تحت کی گئی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:موبائل صارفین کیلئے اہم خبر۔100روپے لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس ملے گا