مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(خان شہزاد)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595روپے ہو گئی ، زندہ برائلر مرغی کا گوشت تھوک قیمت 394روپے کلو جبکہ پرچون 411روپے کلو ہو گیا ہے۔
دوسری جانب لاہور میں سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔