ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی منجیانی کا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا.
ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ استعفے پر مزید قانونی کارروائی کر رہا ہے۔