وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد حسن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دادا بن گئے، ان کے بڑے صاحبزادے راول شرجیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
کراچی کے ایک اسپتال میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے بڑے صاحبزادے راول شرجیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: جرائم کا ذمہ دار کون؟ سابق وزیر داخلہ اور موجودہ وزیر اعلیٰ کے متضاد دعوے