(24نیوز)بھارتی اداکار سیف علی خان اور انیتا راج کی بیٹی سارا علی خان نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ کشمیر کی خوبصورت وادی کے برفیلے علاقے گل مرگ میں خوب سیر سپاٹے کئے۔
سارا نے اپنے اس سارے ہنگامے کی تصاویر اور ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کردیں اور ساتھ لکھا کہ گھر وہی ہوتا جہاں بھائی ہوتا ہے۔
ان تصاویر میں وہ اور ابراہیم خوب مزے کرتے نظر آرہے ہیں۔ان کے ساتھ ان کے کچھ دوست بھی ہیں اور سب ہی بہت خوش ہیں۔ایک ویڈیو میں ابراہیم سکیٹنگ بھی کر رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔