عجیب وغریب مخلوق کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کیپشن: عجیب و غریب مخلوق
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوذ)سوشل میڈیا پر عجیب و غریب مخلوق کے چرچے ، جانور نما مخلوق کے ایک کے بجائے دو سر، جس نے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
فطرت ایسی مخلوقات سے بھری پڑی ہے جو کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔ رنگ برنگے پرندے ہوں یا عجیب نظر آنے والے کیڑے۔سوشل میڈیا میں شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عجیب و غریب مخلوق درخت کی چھال پر کچھ کھانا تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک نظر میں ایسا لگتا ہے کہ اس جانور کے ایک کے بجائے دو سر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔
https://twitter.com/TheFigen_/status/1619667797927432192?s=20&t=yWqqb00lZCRhnP3KkqT8sA
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مخلوق کا اگلا پنجا دفاعی مقاصد کے لیے سر کی طرح لگتا ہے۔