(ہاشر وڑائچ)سائفر کیس اور توشہ خانہ میں سزا کیخلاف اپیل کی تیاری، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے فیصلے کی نقول کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
تفصیلا ت کے مطابق احتساب عدالت اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے درخواست دے دی،فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی ملنے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی،خالد یوسف چوہدری کے ذریعے فیصلے کے حصول کے لیے اپلائی کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے تیار، نئے فیچرز نے سب کو حیران کر دیا