اسلام آباد میں ریکارڈ بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) اسلام آباد میں ریکارڈ بارش اور ژالہ باری ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
اسلام آباد میں ریکارڈ بارش و ژالہ باری ہوئی، بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی نا اہلی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: یکم رمضان المبارک کب ہو گا؟ ماہرین نے بتادیا
سی ڈی اے کی نا اہلی کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔