(زین مدنی)پاکستانی معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے معافی مانگ لی،اپنے ملازم نوید پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر راحت فتح علی خان سٹریس میں آگئے ۔
ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہاکہ میری اور ویڈیوز بھی آئیں گی،جب سے میں نے اپنی مینجمنٹ تبدیل کی تب سے مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے،جو ویڈیو آئیں گی وہ سب پلانٹڈ ہیں،معروف گلوکار کا کہناتھا کہ ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں سب سے معافی چاہتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: عدت میں نکاح کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا