ڈپٹی کمشنر کچھی کے گھر پر دستی بم سے حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ڈپٹی کمشنر کچھی کے گھر پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے سے گھر کی دیوار کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ماورا حسین کی پیلے جوڑے میں تصاویر ، اداکارہ نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی