(24نیوز)ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر1.20 روپے مہنگا ہوکر 162.43 روپے کا ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.20 روپے مہنگاہوکر 162.70 روپے، یورو 4.80 روپے مہنگا ہوکر 192.50 روپے ، برطانوی پاونڈ 5 روپے مہنگاہوکر225.50 روپے ، امارتی درہم 60 پیسے مہنگاہوکر 44.15 روپے ، سعودی ریال 60 پیسے اضافے سے 43.15 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری دن دیہاڑے ڈاکہ ہے،شہباز شریف