مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے،فواد چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا ٹویٹ پہلا موقع نہیں کہ مودی کی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کے بھینٹ چڑھایا ہو۔
کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی پر فواد چوہدری نے کہا کہ ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینےکے دباؤ اس پرانی روش کاتسلسل ہے۔فواد چودھری ہم ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں،فواد چودھری کشمیر کی جدوجہد کو ایسے اقدامات سے نقصان نہیں فائدہ ہی ہو گا۔
پہلا موقع نہیں کہ مودی کی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کے بھینٹ چڑھایا ہو، ھرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینے کا دباؤ اس پرانی روش کا تسلسل ہے ہم ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں کشمیر کی جدوجہد کو ایسے اقدامات سے نقصان نہیں فائدہ ہی ہو گا۔ https://t.co/IhI9OLe6u1
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 31, 2021
انہوں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 6 اگست سے کے پی ایل کا آغاز ہو گا ،مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے میں ڈالر سیمت تمام کرنسی مہنگی !!!