(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا ٹویٹ پہلا موقع نہیں کہ مودی کی حکومت نے کرکٹ کو اپنی مذموم سیاست کے بھینٹ چڑھایا ہو۔
کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی پر فواد چوہدری نے کہا کہ ہرشل گبز پر کشمیر لیگ میں حصہ نہ لینےکے دباؤ اس پرانی روش کاتسلسل ہے۔فواد چودھری ہم ان اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں،فواد چودھری کشمیر کی جدوجہد کو ایسے اقدامات سے نقصان نہیں فائدہ ہی ہو گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 6 اگست سے کے پی ایل کا آغاز ہو گا ،مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے میں ڈالر سیمت تمام کرنسی مہنگی !!!