کشمیر پریمیئر لیگ منظور شدہ ایونٹ، معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیںگے: پی سی بی 

Jul 31, 2021 | 17:49:PM

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کہاہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ پی سی بی سے منظور شدہ ایونٹ ہے ، کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے روک کر کھیل کو بدنام کیاگیا،پی سی بی یہ معاملہ آئی سی سی کے مناسب فورم پر اٹھائے گا۔
ترجمان پی سی بی کا مزید کہناتھا کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کے ذاتی معاملات میں مداخلت کی ، بی سی سی آئی کا رویہ سپرٹ آف کرکٹ کے خلاف اور ناقابل قبول ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی ایل میں حصہ لینے پر کھلاڑیوں کو بھارت میں داخلے پر پابندی کی دھمکی

مزیدخبریں