سری لنکا میں شدید بحران ، ایشیا کپ کے حوالے سے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے باعث ایشیا کپ متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کہا ہے کہ سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے سبب آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا 9 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا میزبان رہے گا جو 27 اگست سے 11 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا اور رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں مددگار ثابت ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں بدترین شکست