حکومت نے پٹرول سستا کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔جس کاآج سے اطلاق ہو چکا ہے۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 5 پیسے کمی کی گئی ہے جس سے پٹرول کی نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لٹر ہو گئی۔
وزیر خزانہ نے کہاکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 244 روپے 95 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 62 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس سے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 201 روپے 7 پیسے ہو گئی،لائٹ ڈیزل آئل 12 پیسے فی لٹر سستاہو گیا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 191 روپے 32 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
Pakistan’s economy was not destroyed in 3 months, it was destroyed in the past 3 years.
— Ali Moeen Nawazish (@am_nawazish) July 31, 2022
The most destructive of which was the Petrol subsidy, which removed us from the IMF program and brought us to default.
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کے شیراعظم وزیر کا پارلیمانی لیڈرشپ سے مستعفی ہونے کا اعلان