محسن نقوی کا جنرل ہسپتال کا دورہ، متاثرہ بچی رضوانہ کی عیادت کی

Jul 31, 2023 | 22:27:PM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے جنرل ہسپتال میں تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی عیادت کی اور بہتر علاج معالجہ کی یقین دہانی کروائی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے ،وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے متاثرہ بچی رضوانہ کی عیادت کی،وزیراعلیٰ نے متاثرہ بچی کی والدہ اور دادی سے بھی ملاقات کی اور بہتر علاج معالجہ کی یقین دہانی کروائی۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں ، گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

مزیدخبریں