پارک ویو کیس، نیب نے علیم خان کیخلاف تحقیقات بند کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعود بٹ) لاہور نیب نے استحکام پارٹی کےصدر عبدالعلیم خان کیخلاف پارک ویو کیس کی تحقیقات بند کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور نیب علیم خان کیخلاف پارک ولاز ویو/ ریور ایج کی تحقیقات کررہا تھا، جسے نیب نے بند کرنے کے حوالے سے تحریری آگاہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:خواتین کا ٹریفک افسر پر جوتوں سے تشدد، ویڈیو وائرل
یاد رہے کہ عبدالعلیم خان پی ٹی آئی دور میں صوبائی وزیر رہ چکے ہیں جبکہ علیم خان اس وقت استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر ہیں۔