(ویب ڈیسک)آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور میر علی کے درمیان ٹوٹی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی؟،کل سے پٹرول فی لٹر کتنا سستا ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی