اسماعیل ہنیہ کی موت پر امریکا کا ردعمل آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ حماس رہنما کی موت میں امریکہ ملوث نہیں ہے۔
غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں انٹونی بلنکن کاکہناتھا کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی اہم ہے ،کشیدگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ جنگ بندی ہے۔