(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان نے درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی نے درخواست لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی،درخواست میں نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور پولیس کے مقدمات کی تفصیلات دی جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم بیان