پاکستان کے بڑے شہروں میں شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) شہید اسماعیل ہنیہ کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی اور حیدرآباد میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
شہید کی نمازہ جنازہ میں بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے, شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی, شرکا کا کہنا تھا کہ اسرائیل کبھی بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے گا، فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک مسلمان چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیٹے کا بھی ردعمل آگیا