اپر چترال میں 3اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند ،اعلامیہ جاری 

Jul 31, 2024 | 22:23:PM
اپر چترال میں 3اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند ،اعلامیہ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اپر چترال میں سیلابی ریلوں کےباعث 3 اگست تک تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔

 ڈپٹی کشمنر اپر چترال کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے یکم اگست سے 3 اگست تک تعلیمی اداروں کو چھٹیاں دی ہیں، چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے پر ہوگا،اعلامیے کے مطابق اپر چترال میں تعلیمی سیلابی ریلوں کی وجہ سےبند کئے گئے ہیں ۔