پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے 12 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

Jul 31, 2024 | 22:54:PM
پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے 12 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے 12 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی ہو گئی، آڈیٹر جنرل آف پاکستان دفتر نے افسران کی ترقی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر بنا دیا گیا، اخلاق احمد ڈوگر، عامر علی شاہ، فریدہ رمضان، ناجیہ زہراء، نور الحق، محسن علی، محمد داس، کو گریڈ 19 میں ترقی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع 

گریڈ 19 میں ترقی پانے والے افسران میں الطاف حسین، شہزادی عندلیب فاطمہ، عون رضا شاہ شیرازی، تنویر احمد، زاہد اقبال سومرو بھی شامل ہیں۔