ماہرہ خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی تو ڑ دی

Mar 31, 2021 | 18:44:PM
 ماہرہ خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی تو ڑ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے متعلق خبروں اور افوا ہوں کا خاتمہ کر دیا اور ایسی سب خبروں کو جعلی قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ ماہرہ خان نے شادی کرلی، اداکارہ نے ایک انٹرویو میں نکاح سے متعلق باتوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
ماہرہ نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران سوالات کے خوشگوار انداز میں جواب دئیے۔ انہوں نے شادی اور نکا ح کی افواہوں اورخبروں کو مسترد کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5یا10 روپے نہیں حیران کن کمی