لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔ خطرناک دہشت گردگرفتار 

Mar 31, 2021 | 19:17:PM

(24 نیوز)سی ٹی ڈی کا لاہور سے خطرناک دہشت گردگرفتار کرنے کا دعویٰ۔ ملزموں کو شا لا مار باغ کے علاقہ محمود بوٹی سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں عبدالکریم اور عبدالباسط شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزموں سے دھماکہ خیز مواد اور پسٹل برآمد کر لیے ہیں۔
 سی ٹی ڈی ذرائع کا کہناہے کہ ملزموں کو  ابتدا ئی تفتیش میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی تو ڑ دی

مزیدخبریں