چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز اور مافیاز ہیں،شبلی فراز

Mar 31, 2021 | 22:05:PM
چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز اور مافیاز ہیں،شبلی فراز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کاکہناہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز اور مافیاز ہیں،شوگر مافیا احتساب سے نہیں بچ سکتا۔
سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران خان کو پاکستان کے عوام کا مفاد مقدم ہے ،ریلیف میں حائل ہونے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔