(24نیوز)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ای ٹرانسفر کیلئے باقاعدہ شیڈول جاری کردیا۔اساتذہ کے تبادلوں پر لگائی گئی پابندی اٹھالی گئی
تفصیلات کے مطابق اساتذہ تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں 13 اپریل تک جمع کرواسکیں گے14 اپریل سے 23 اپریل تک تبادلوں کیلئے موصول ہونے والی درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی ،26 اپریل کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔اساتذہ گھر بیٹھے اپنے موبائل کے زریعے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: طالبات کو حجاب پہن کرامتحان میں شرکت کی اجازت،7 بھارتی اساتذہ معطل
اساتذہ کیلئے خوشخبری ،بڑی پابندی ہٹا لی گئی
Mar 31, 2022 | 09:39:AM