(24نیوز)اسٹیٹ بینک نے ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی ۔ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں: اب آگے کیا ہو گا؟عامر لیاقت نے 3 بڑی پیشگوئیاں کر دیں