(ویب ڈیسک)مصر کے علاقہ طالبیہ میں شادی کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کی دسویں منزل سے کود کر خود کشی کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق جوڑے کی شادی وقوعہ کی رات شادی ہوئی تھی اور انہوں نے طالبیہ کے علاقے میں دسویں منزل پر واقع اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگانے کا فیصلہ کیا۔ مرنیوالے دونوں میاں بیوی کی عمریں پچیس اور تیس سال تھی۔مصری میڈیا کے مطابق واقعے کے پیچھے کوئی مجرمانہ شبہ نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:کوٹری:ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
شادی کے چندگھنٹے بعدجوڑے کی دسویں منزل سے کود کر خودکشی
Mar 31, 2022 | 11:44:AM