وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ختم

کیپشن: قومی سلامتی اجلاس کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کو ملنے والے دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی