اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں دھرنا۔احتجاج۔نعرے بازی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیر اعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔صدارت کرنیوالے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ماحول کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے اتوار تک ملتوی کر دیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا اور اپنی نشستوں پر دھرنا دیدیا۔کچھ دیر بعد واپس چلے گئے۔
شہبار شریف اور آصف علی زرداری سمیت 150سے زائد ارکان موجود ہیں۔اپوزیشن حکومت سخت نعرے بازی کر رہی ہے۔اپوزیشن کا مطالبہ تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے۔
یہ بھی پڑھیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی چند منٹ بعد ملتوی