عمران کو کہیں عزت سے استعفا دیدیں ۔۔اپوزیشن کا وزیر دفاع کو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اپوزیشن ارکان نے وزیردفاع پرویز خٹک کو مشورہ دیا ہے وہ عمران خان کو کہیں عزت سے استعفا دیدیں ۔
جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان سر دار ایاز صادق ، اختر مینگل اور شازیہ مری اور دیگر وزیر دفاع پرویز خٹک کے پاس گئے اور مشورہ دیا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کہیں کہ استعفا دیکر چلے جائیں جس پر پرویز خٹک نے جواب دیا کہ آپ نے بات کر دی ہے اور میں نے سن لی ہے ۔ وزیردفاع اور اپوزیشن ارکان کافی دیر تک گفتگو کرتے رہے ۔
یہ بھی پڑھیں۔’فیس بک‘ نے ’ٹک ٹاک‘ کو بدنام کرنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول دیں