بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و جبر کی حدیں پار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ہندتوا کے پیروکاروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی مذہبی انتہاء پسندی کا نمونہ دکھا دیا۔ نہتے مسلمانوں پر ظلم و تشدد کی ایک اور داستان منظر عام پر آگئی۔
بھارت کے مغربی بنگال کے علاقے ہاوڑہ میں رام نوامی کی ریلی کے دوران، ایک ہندوتوا شدت پسند ہجوم نے ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
During a RamaNavami rally in Howrah, West Bengal, a Hindutva mob chanting "Jai Shri Ram" set fire to Muslim shops and vehicles.#HindutvaTerror #RamNavami pic.twitter.com/dSM06xAdy5
— Meer Faisal (@meerfaisal01) March 30, 2023
معصوم مسلمانوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنی جان بچانے کی کوششوں میں لگے گئے۔ بھارت میں ہندتوا کی جانب سے مذہبی انتہاء پسندی تمام حدیں پار کرچکی ہے جس پر عالمی برادری کو سخت سے سخت نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔
During the RamNavami rally in Jammu city, Jammu & Kashmir, Bajrang Dal members shouted, "We will make India a Hindu nation." India is a Hindu nation. pic.twitter.com/svvIrJnEB4
— Meer Faisal (@meerfaisal01) March 30, 2023