وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے ملک میں پٹرولیم منصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار رہیں گی، جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 10،10 روپے کمی کی گئی ہے۔