(24 نیوز)بلوچستان کے سرحد ی اضلاع چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے،جس سے زمین و مکان ہل گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی اضلاع چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں 10 بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 50 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب واقع تھا، ابھی تک کسی قسم نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت، اسمبلی اجلاس میں بی جے پی رکن غیر اخلاقی فلمیں دیکھتے رہے