محمد سلیم لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تعینات

کیپشن: محمد سلیم(فائل فوٹو)
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App

(زین مدنی)محمد سلیم کو لاہور آرٹس کونسل کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا،اس سے قبل وہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مین تعینات تھے۔
نازیہ جبیں کے پاس ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کا اضافی چارج تھا،محمد سلیم کل لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے۔