( طیب سیف )اسلام آباد سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پی کے 325 سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے پرواز کو معمولی نقصان پہنچا ، تمام مسافر محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پی کے 325 سے پرندہ ٹکرا گیا،پرندہ ٹکرانے سے پرواز کو جزوی نقصان پہنچا ،طیارےمیں موجود تمام مسافر محفوظ رہے پرواز کی حفاظتی اقدامات کے پیش نظر بحفاطت اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈینگ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری