کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات پر تاحکم ثانی تفریحی مقامات پر پابندی عائد

Mar 31, 2025 | 17:22:PM

(24 نیوز)کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کی بنیاد پر تاحکم ثانی تفریحی مقامات پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پابندی کوئٹہ ، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنروں کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔

تینوں تفریحی مقامات پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے، شہریوں کو سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں غیر ملکی سفیر بھی عید کی خوشیوں میں شریک

مزیدخبریں